PTI Overseas 🇵🇰
PTI Overseas 🇵🇰
June 17, 2025 at 05:50 AM
*_🚨 BREAKING NEWS 🚨_* *_انسانی جانوں کا ضیاع شرمناک ہے سب تہران کو فوری خالی کر دیں ایران کے پاس کسی صورت ایٹمی ہتھیار دیکھنا نہیں چاہتے ایران اسرائیل کشیدگی کم کرنے کیلئے ہی اکٹھے ہوئے ہیں آپ سب جانتے ہیں اسرائیل بہت اچھا کر رہا ہے ہم نے ایران کو 60 دن دیے تھے انہوں نے انکار کیا میرا خیال ہے نیو کلیئر ڈیل پر ایران کو سائن کرنا ہو گا ایران نیوکلیئر ڈیل پر دستخط نہیں کر رہا وہ بیوقوف ہے_* *_ٹرمپ کی کینیڈا میں برطانوی وزیر اعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو_*
😂 2

Comments