PTI Overseas 🇵🇰
PTI Overseas 🇵🇰
June 17, 2025 at 07:50 PM
*جئےےےےےےے بھٹووووووو* *عمرکوٹ سندھ کے سول اسپتال میں آکسیجن کی کمی کےباعث، سائیکل کے پمپ سے مریض کو جدید ٹیکنالوجی پر آکسیجن دی جارہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی سندھ کے عوام نے خود ایجاد کی ہے جسکی وجہ سے اسکی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے اور یورپی ممالک اس کو اپنانے میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں لیکن حکومت سندھ نے یہ ٹیکنالوجی دینے سے صاف انکار کردیا ہے اور اس ٹیکنالوجی کی بیرون ممالک اور دوسرے صوبوں میں منتقلی پر فوری پابندی عائد کردی ہے اور سرحدی علاقوں میں مسلح چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں اور اسمگلنگ کرنے والے کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہ طریقہ علاج سندھی عوام کی مرضی و منشا کے عین مطابق ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو اس طریقہ علاج کو بروئے کار لانے میں صوبائی حکومت کو بڑی مشکل پیش آتی اس کا ژندہ ثبوت یہ ہے کہ تیس سالوں سے سندھی عوام نے انہیں کلی اختیار دے رکھا ہے کہ جس طرح وہ چاہیں حکومت کریں سندھی عوام ہر حالت میں انہی کو ووٹ دینگے*
😢 😂 3

Comments