
PTI Overseas 🇵🇰
June 18, 2025 at 08:40 AM
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی جانب سے جنگ کے اختیارات پاسداران انقلاب کو دے دئیے گئے ہیں۔
یہ خبر اشارہ ہے کہ ایران لمبی جنگ کے لئے تیار ہے۔ شاید سپریم لیڈر کی جان کے خطرے کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا ہے تاکہ چین آف کمانڈ برقرار رہے۔

❤️
👍
6