Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
May 27, 2025 at 12:42 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 29 ذوالقعدہ 1446ھ* *🗓️ 27 مئی 2025ء* *🌄 بروز منگل Tuesday* *🌹صدقہ کی آسان صورتیں!* ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا انسان کے ہر ایک جوڑ پر صدقہ لازم ہوتا ہے۔ ہر دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے۔ پھر اگر وہ انسانوں کے درمیان انصاف کرے تو یہ بھی ایک صدقہ ہے اور اچھی بات منہ سے نکالنا بھی ایک صدقہ ہے اور ہر قدم جو نماز کے لیے اٹھتا ہے وہ بھی صدقہ ہے اور اگر کوئی راستے سے کسی تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دے تو وہ بھی ایک صدقہ ہے۔ *📗 صحیح بخاری 2989*
❤️ 👍 3

Comments