
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
May 28, 2025 at 12:35 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️ 30 ذوالقعدة 1446ھ*
*🗓️ 28 مئی 2025ء*
*🌄 بروز بدھ Wednesday*
*فضیلت والے دس دنوں کا آغاز !*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں مگر جو شخص اپنی جان اور مال کے ساتھ اللّه کی راہ میں شہید ہو جائے۔*
*📗صحیح بخاری 969*
👍
1