Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
May 28, 2025 at 04:59 PM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر* *🗓️ 29 مئی 2025ء* *🗓️ 01 ذوالحجہ 1446ھ* *🌄بروز جمعرات Thursday* *🌹 بڑا جانور نہیں صرف تقویٰ* اللہ کو قربانی کے جانوروں کا نہ تو گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اسے تو تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اسی طرح ہم نے انھیں تمہارے تابع کردیا ہے تاکہ اللہ نے جو تمہیں راہ دکھلائی ہے اس (کا شکر کے طور پر) اس کی بڑائی بیان کرو۔ اور (اے نبی) ! آپ نیکو کار لوگوں کو بشارت دے دیجئے۔ *📗 سورۃ الحج 37*
❤️ 👍 2

Comments