Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
May 31, 2025 at 03:52 PM
*🇵🇰   آج کا کیلینڈر 🌤* *🗓️ 31 مئی 2025ء* *🗓️ 03 ذوالحجہ 1446ھ* *🌄 بروز ہفتہ Saturday* *🌸جوانی کی عبادت کے کیا کہنے* رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا سات آدمی ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا جبکہ اس کے عرش کے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہیں ہو گا (جن میں سے ایک کے بارے میں فرمایا) وہ نوجوان جس کی جوانی اللہ کی عبادت میں گزری *📗 صحیح بخاری 6806*
👍 1

Comments