
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
June 1, 2025 at 05:27 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤*
*🗓️ 01 جون 2025ء*
*🗓️ 04 ذوالحجہ 1446ھ*
*🌄 بروز اتوار Sunday*
*🌸 ناراض لوگوں سے صلح کیجئے*
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کسی (اچھے) کام کے بدلہ میں اچھا سلوک کرنے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اس کے ساتھ صلہ رحمی کا معاملہ نہ کیا جارہا ہو تب بھی وہ صلہ رحمی کرتا ہی رہے۔
*📗صحیح بخاری 5991*
دو ناراض لوگوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔
*📗صحیح مسلم 6532*
🥰
1