Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
June 17, 2025 at 02:37 AM
امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں. *أهل الجاهلية يزوجون للحسب [ أي للنسب] واليهود للمال والنصارى للجمال وهذه الأمة للدين* *زمانہ جاہلیت کے لوگ حسب و نسب دیکھ کر شادی کرتے تھے، اور یہود مال کو دیکھ کر اور نصاریٰ حسن و جمال کو دیکھ کر، اور یہ امت مسلمہ دین کو دیکھ کر۔* 📚 شذرات الذهب لابن العماد (296/1) *مگر آج امت مسلمہ کی حالت دگر گوں ہے،، یہ یہود و نصاری کے نقش قدم پر چل کر اپنا امتیاز کھو بیٹھی ہے*
Image from Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔: امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں.  *أهل الجاهلية يزوجون للحس...

Comments