
Shandana Gulzar Khan
June 15, 2025 at 03:05 PM
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب ، پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر اور دیگر اراکین قومی اسمبلی کیساتھ #عوام_دشمن_بجٹ کیخلاف اسمبلی کے اندر بھرپور مخالفت کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے پر غور۔
یہ فارم 47 حکومت کی فارم 47 بجٹ ہے ، ان کے اعداد و شمار بھی فارم والے ہیں۔
-ایم این اے شاندانہ گلزار

❤️
4