![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]
June 14, 2025 at 10:55 AM
*💯علّامہ ابنِ تیمیہ رحمه اللّٰه نے اپنے زمانہ میں شیعی حملوں کے ردّ میں کئی ضخیم جلدوں پر مشتمل اپنی معرکۃ الآراء کتاب ”منهاج السنّة النّبویہ“ کے جلد اوّل کے فصل اوّل میں متعدّد روایتوں سے امام شعبی کا مشہور قول نقل کیا ہے:*
*میں یہود و نصاریٰ کو ایک وجہ سے شیعوں سے بہتر سمجھتا ہوں:* کہ اگر یہودیوں سے پوچھا جائے کہ تمہاری اُمّت کے بہترین لوگ کون ہیں تو وہ کہیں کہ اصحابِ موسیٰ، اور اگر نصاریٰ سے پوچھا جائے تو وہ بلاتردّد کہیں گے کہ عیسیٰ علیہ السلام کے حواری، لیکن اگر شیعوں سے پوچھا جائے کہ تمہاری اُمت کے شریر افراد کون ہیں تو وہ کہیں گے : حضور اکرم ﷺ کے صحابہ
(نعوذ باللہ)
*(منہاج السنۃ النبویہ، امام ابنِ تیمیہ، ص 29-33)*
______________________________
*Follow Channel👇*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F
❌
❤️
😡
3