
Ak Foundation Channel
May 28, 2025 at 05:19 AM
🌙✨ *اَہم اسلامی واقعات و تاریخیں* ✨🌙
📖 *قُرآنِ مجید کی تکمیل*
- 🕊️ *مدت:* 22 سال، 5 ماہ، 14 دن
⚔️ *اہم غزوات*
- 🛡️ *غزوہ بدر:* 2 ہجری
- 🛡️ *غزوہ اُحد:* 3 ہجری
- 🛡️ *غزوہ خندق:* 5 ہجری
- 🛡️ *غزوہ خیبر:* 7 ہجری
- 🛡️ *غزوہ حنین:* 8 ہجری
- 🛡️ *غزوہ مؤتہ:* 8 ہجری
- 🛡️ *فتح مکہ:* 8 ہجری
- 🛡️ *غزوہ تبوک:* 9 ہجری
🕌 *اہم اسلامی احکامات و واقعات*
- 📢 *اذان کا آغاز:* 2 ہجری
- 💰 *زکاة فرض ہوئی:* 2 ہجری
- 🧕 *پردہ کا حکم:* 4 ہجری
- 🕊️ *سُلح حدیبیہ:* 6 ہجری
- 🚫 *شراب کی حرمت:* 6 ہجری
- 🕋 *قبلہ کی تبدیلی (بیت المقدس سے خانہ کعبہ):* 2 ہجری
- 🕊️ *بیت رضوان (بیعتِ شجرہ):* 6 ہجری
- 📜 *خطبہ حجۃ الوداع:* 10 ہجری
- 💸 *سود کی حرمت:* 10 ہجری
🛫 *ہجرتیں و دیگر اہم واقعات*
- 🌍 *پہلی ہجرت حبشہ:* 5 نبوی
- 🌍 *دوسری ہجرت حبشہ:* 7 نبوی
- 🕋 *شعب ابی طالب کا محاصرہ:* 7 تا 10 نبوی
- 😢 *عام الحزن (غم کا سال):* 10 نبوی
- 🕌 *نماز فرض ہوئی:* 10 نبوی
- 🌌 *واقعہ معراج:* 10 نبوی
- 🧼 *تیمم کا حکم:* 4 ہجری
- 🕊️ *نمازِ جنازہ فرض ہوئی:* 2 ہجری
- 🌙 *روزے فرض ہوئے:* 13 نبوی
📘
═══════ ❖ ❖ ❖ ═══════
❤️
1