
Gwadar Speaks
June 17, 2025 at 06:31 PM
📍حربیار مری کی طرف سے اسرائیل کو ایران کو توڑنے کی باضابطہ تجویز۔ ایران میں رجیم چینج کے بعد ایران کے جغرافیہ کو تبدیل کیا جائے اور بلوچ حصہ کو آزادی دی جائے۔حربیار مری کا اسرائیلی اخبار ممری میں آرٹیکل۔
📍افسوس حربیار مری جیسے ضمیر فروش تمام حدیں پار کرتے ہوۓ اپنے مضموم مقاصد کے لئیے ایک شیطانی قوت سے ہاتھ ملانے کو بھی تیار ہیں۔ حربیار مری کی مکروہ حرکتیں پوری غیور بلوچ عوام کے لئے باعث شرمندگی ہیں۔

😢
😮
3