Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
June 17, 2025 at 07:07 PM
"شکریہ پاکستان شکریہ پاکستان " ایرانی صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران شکریہ پاکستان شکریہ پاکستان کے نعروں سے ایرانی پارلیمنٹ بھی صدر کا ساتھ دیتی رہی اور ایران پارلیمنٹ میں پہلی بار شکریہ پاکستان شکریہ پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی ، اس سے پہلے دنیا کے کسی بھی ملک میں شکریہ پاکستان کے نعرے نہیں لگے، یہ منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ *گوادر سپیکس*
Image from Gwadar Speaks: "شکریہ پاکستان شکریہ پاکستان "   ایرانی صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب کے دور...
❤️ 👍 5

Comments