
Gwadar Speaks
June 18, 2025 at 06:59 AM
2️⃣ 18-June-25 Wednesday
*Another IED attack on a passenger train* blast on railway track of Karachi to Quetta train Jaffar express
an heinous act of terrorism done by Mahrang Baloch's missing persons aka BLA/BLF terrorists
No loss of lives reported ✅
Train derailed ⚠️
بلوچستان جیکب آباد ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ، جیکب آباد میں ریلوے ٹریک کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا:کوئی جانی نقصان نہیں ہوا:
جیکب آباد بولان پمپ کے قریب ٹریک پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی پانچ سے چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ صدر تھانے کی حدود میں پیش آیا، جہاں دھماکے کی شدت کے باعث ٹریک پر گہرا گڑھا پڑ گیا۔
🙏
😢
3