
Gwadar Speaks
June 18, 2025 at 07:42 AM
بھارت نے مڈل مین کا کردار ادا کیا، اور خمیازہ ایران نے خون سے بھرا۔
پاکستانی انٹیلی جنس پہلے ہی خبردار کر چکی تھی کہ را، صہیونی ایجنڈے میں شامل ہے۔
پھر کیا ہوا؟ اسرائیلی فضائی حملے، ٹارگٹ کلنگ، اور تخریب کاری – سب کچھ بھارتی سہولت کاری کے ساتھ۔
را اب غیرجانبدار ادارہ نہیں بلکہ موساد کا متحرک ہتھیار بن چکی ہے۔

👍
❤️
4