
قرآن وحدیث
May 25, 2025 at 03:39 AM
قرآن مجید:
*یقیناً قرآن کا حق یہ ہے.*
*کہ اس کی تعظیم کی جائے،*
*اس سے محبت کی جائے،*
*اس کی تلاوت کی جائے،*
*اسے سمجھا جائے،*
*اس پر ایمان رکھا جائے،*
*اس پر عمل کیا جائے*
*اور اسے دوسروں تک پہنچایا جائے۔*
*_اس لیے قرآن عظیم کی اس طرح تلاوت کریں جیسا تلاوت کرنے کا حق ہے._*
*اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖؕ-اُولٰٓىٕكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖؕ-وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓىٕكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ.*
*وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی ہے تووہ اس کی تلاوت کرتے ہیں جیسا تلاوت کرنے کا حق ہے یہی لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس کا انکار کریں تو وہی نقصان اٹھانے والے ہیں ۔*
*تو کوشش کریں کہ اس پہ ہر ممکن حد تک عمل کیا جائے.*
❤️
🫀
🌺
8