
قرآن وحدیث
June 17, 2025 at 05:23 AM
*ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ*
*اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ لِقَآءَنَا وَ رَضُوۡا بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَاطۡمَاَنُّوۡا بِہَا وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ اٰیٰتِنَا غٰفِلُوۡنَ.*
ۙ *﴿سورۃ یونس: 7﴾*
*جن لوگوں کو ہمارے پاس آنےکا یقین نہیں ہے. اور وہ دنیاوی زندگی پر راضی ہوگئے اور اس میں جی لگا بیٹھے ہیں اور جو لوگ ہماری آیتوں سے غافل ہیں.*
. کہ غافل شخص عقل، شعور، اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہوتا ہے. وہ نہ صرف اللّٰه کی نشانیوں کو نظر انداز کرتا ہے. بلکہ ان سے عبرت حاصل نہیں کرتا.
❤️
🌺
5