
قرآن وحدیث
June 17, 2025 at 07:54 AM
*اللَّهُمَّ صُبَّ عَلَيْهِمْ سَوْطَ عَذَابٍ*
اے اللہ! ان پر اپنا عذاب کوڑے کی طرح برسائے۔
*اللّهُمَّ أَرِنَا فِيهِمْ يَوْمًا أَسْوَدَ كَيَوْمِ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ*
اے اللہ! ہمیں ان کے بارے میں ایک ایسا سیاہ دن دکھا جیسا تُو نے فرعون اور ہامان پر نازل کیا۔
*اللّهُمَّ اجْعَلْ كَلِمَةَ الْإِسْلَامِ هِيَ الْعُلْيَا، وَكَلِمَةَ الْبَاطِلِ هِيَ السُّفْلَى، وَدَمِّرْ أَعْدَاءَ الدِّينِ تَدْمِيرًا، وَافْضَحْهُمْ فَضِيحَةً تُبْقِي وَتُذْهِبُ.*
اے اللہ! اسلام کا بول بالا فرما، باطل کو ذلیل کر، دین کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر، اور ایسی رسوائی عطا فرما جو ہمیشہ باقی رہے اور ان کی طاقت کو ختم کر دے۔
❤️
🌺
4