
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
June 3, 2025 at 12:49 PM
یہ حقیقت ہے کہ ہم جھوٹ بولتے ہیــں اور کہتے ہیـــں کہ ہم خیریت سے ہیـــں
لیکن ہم سوتے نہیــں ہیـں کوئی اپنی یادوں کی فلم دوبارہ دیکھتا ہے
تو کوئی اپنے مستقبل کے بارے میــــں سوچتا ہے
کچھ لوگ اپنا سر تکیے پر رکھتے ہیــں اور خاموشی سے روتے ہیـــں
کچھ لوگ کسی کے شوق میـں تڑپتے ہیــں جسے وقت نے ان سے دور کر دیا ہے اور کچھ ایسے ہیـں جو کسی کی بےرخی سے تھک کر اُسـں کی کال کا انتظار کرتے ہیــں
دوسری طرف کوئی کسی شخصــں پر آنسو بہا رہا ہے جو اب قبر کے نیچے ہے اور جس کی واپسی اب ناممکن ہے ہم میــــں سے کچھ ایسے ہیــں جو بہت سے لوگوں کے درمیان بھی تنہائی محسوس کرتے ہیـں اور کچھ ایسے ہیــں جو صرف مایوسی اور دھوکہ محسوس کرتے ہیـں
رات دراصل ایک کہانی ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اسے جیا ہو ہم سب ایک ہی رات کے نیچے رہتے ہیــں.
لیکن ہر ایک کی اپنی کہانی ہوتی ہے۔

👍
✅
5