🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
June 13, 2025 at 04:23 PM
ہمت کرو کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ باتوں اور یادوں کو ڈلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی اگر تم ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرو گے تو تمہاری میموری منفی خیالات اور تصورات سے بڑھ جائے گی نتیجتاً زندگی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے گی ہمت کرو ڈیلیٹ کرو پرسکون رہو۔
Image from 🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹: ہمت کرو کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ باتو...
❤️ 💯 👌 🫀 9

Comments