🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
June 16, 2025 at 10:06 AM
*مسکراہٹ* چھوٹی بیٹی نے گھر سے بھاگ کر شادی کر لی تھی۔ لوگ طعنے دے رہے تھے۔لڑکی کے ماں باپ کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے تھے۔بڑا بھائی شرم کے مارے گھر سے باہر نہیں جا پا رہا تھا لڑکی کی بڑی بہن جو تیس سالہ کنواری تھی یہ سب کچھ دیکھ کر مسکرا رہی تھی۔۔ *True copy*
Image from 🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹: *مسکراہٹ*   چھوٹی بیٹی نے گھر سے بھاگ کر شادی کر لی تھی۔ لوگ طعنے دے ر...
😢 🔥 5

Comments