
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
June 17, 2025 at 02:55 AM
۔
کسی کی بینائی اتنی تیز نہیں کہ دوسروں کے دل کا "غم " پڑھ سکے۔ چہرے پڑھنے کا ہنر اللہ نے خاص لوگوں کو عطا کیا ہے، جو اپنی میٹھی باتوں سے دوسروں کے دل کی گھٹن دور کر کے انہیں لمحوں کےلیے سکون اور تازگی دے دیتے ہیں۔ کمال کے ہوتے ہیں ایسے لوگ ۔💛

❤️
🥹
🫀
4