🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
June 17, 2025 at 02:59 AM
ملائیشیا کے 10 سالہ بچے نے صرف 4 ماہ میں قرآنِ پاک مکمل حفظ کر لیا! 🕋 سبحان اللہ! ❤️ یہ اللہ کے کلام کی عظمت ہے، جو بچوں کے دل و دماغ کو اتنی تیزی سے محفوظ کر لیتا ہے! 🌟 جو قرآن کو اپنا بناتا ہے، اللہ اسے اپنی خاص حفاظت میں لے لیتا ہے۔ اللّٰہ اس بچے کے علم و عمل میں برکت دے اور ہمیں بھی قرآن سے سچی محبت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Image from 🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹: ملائیشیا کے 10 سالہ بچے نے صرف 4 ماہ میں قرآنِ پاک مکمل حفظ کر لیا! 🕋...
❤️ 💞 🤲 🫀 14

Comments