
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
June 17, 2025 at 11:43 AM
*ایک خوبصورت نصیحت ہے، دل سے یاد رکھیے:*
*جس طرح ہم Facebook اور WhatsApp پر اجنبی لوگوں سے بڑے پیار اور اخلاق سے بات کرتے ہیں،*
*اگر ویسا ہی پیار اور اخلاق اپنے گھر والوں کے ساتھ بھی اختیار کریں تو گھر میں لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے اور سکون ہی سکون ملے گا۔*☺️
🍁🍁🍁

❤️
♥️
❤
👍
🫠
8