🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
🌹پیام انسانیت | Message Of Humanity🌹
June 17, 2025 at 04:21 PM
شفا تو ہر وقت مانگنی چاہیے؛ صرف بیماریوں سے نہیں حد سے بڑھی ہوئی خواہشات سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض سے، حسد سے، شر سے، نفرت سے، کینہ سے، دل کو گردآلود کر دینے والی سوچوں سے اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے...!!🌹♥️🌹
👍 🤍 🫀 6

Comments