Karwan e Najia Pakistan Official
June 13, 2025 at 02:34 AM
بروز قیامت جب ساری انسانیت اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہو گی تو ہر انسان سے اُس کے عمل کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
جنہوں نے حضور اکرم ﷺ کی تابعداری میں زندگی بسر کی ہو گی اللہ تعالیٰ اُن پر رحمت فرمائے گا اور جنہوں نے حضور اکرم ﷺ کی اتباع ترک کر کے خود ساختہ طریقہ اپنایا ہو گا وہ اللہ تعالیٰ کے غضب کا شکار ہوں گے۔
*کتاب:* سفینۂ نجات { حضور نبی کریمﷺ نور، بشر یا رحمت ، 179 }
*تصنیف:* حضرت محمد ظفر منصور مدظلہ العالی { بانی و سرپرست اعلیٰ عالمی روحانی جماعت کاروان ناجیہ }
Follow *"Karwan e Najia official"* | WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va7vJeE4yltPlUZzfM3j
❤️
👍
😂
37