
Karwan e Najia Pakistan Official
June 15, 2025 at 01:46 AM
خبر غم۔۔!
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بھائی محمد طیب صاحب کے والد محترم بابا جی نذیر احمد قضائے الہٰی سے وفات پا چکے ہیں۔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار چک نمبر 361 گ ب۔ جامع مسجد نور مدینہ میں صبح 09 بجے ادا کی جائے گی۔
03361489072
😢
❤️
😂
👍
49