NIDA-E-HAQ
NIDA-E-HAQ
June 15, 2025 at 05:07 PM
اصحابِ محمد ﷺ کی محبت میں کھڑے ہیں سچے ہیں تو سچوں کی معیت میں کھڑے ہیں مل جائے گی کل حشر میں آقا ﷺ کی شفاعت جو لوگ صحابہ ؓ کی وکالت میں کھڑے ہیں عثمان ؓ کے دشمن کا جنازہ نہیں پڑھتے ہم لوگ تو آقا ﷺ کی اطاعت میں کھڑے ہیں *۱۸ ذی الحجہ یومِ شہادت دامادِ رسولﷺ ، جامع قرآن ، مظلومِ مدینہ حضرتِ عثمان غنی ؓ* *‏WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*
Image from NIDA-E-HAQ: اصحابِ محمد ﷺ کی محبت میں کھڑے ہیں  سچے ہیں تو سچوں کی معیت میں کھڑے ہ...
❤️ 10

Comments