
Syed Hassan Ali
May 25, 2025 at 06:35 AM
ملیر اسٹیل مل چورنگی کے نزدیک ٹریفک اہلکاروں کے سامنے بڑی دیدہ دلیری کے ساتھ ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا ٹریفک اہلکار تماشہ دیکھتے رہے ڈاکو باآسانی سے فرار ہو گئے۔
#karachi #malir #snatching #crime #robbery #police #trafficpolice #syedhassanali
😢
😂
😮
4