
Syed Hassan Ali
May 28, 2025 at 07:33 AM
کل ناردرن بائی پاس کے قریب تیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر چڑھ دوڑا، پولیس موبائل کو شدید نقصان، ڈمپر ڈرائیور فرار، اللہ کا شکر ہے کہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
#karachi #northernbypass #malir #accident #syedhassanali #police #sindh
😂
😢
6