
Syed Hassan Ali
June 3, 2025 at 04:53 AM
ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، 80 سے زائد قیدی مختلف مقامات سے دوبارہ گرفتار، جبکہ 50 سے زائد قیدی جیل کی کالونی کی حدود میں ہی جیل کے عملے نے دھر لیے تھے۔
#karachi #jail #malir #syedhassanali

👍
1