Syed Hassan Ali
Syed Hassan Ali
June 12, 2025 at 08:48 AM
ملیر ماڈل کالونی ٹریفک سیکشن میں کل 12 بجے سے آج 12 بجے تک ٹریفک قوانین کے نفاذ کی جاری مہم کے تحت سنگین خلاف ورزیوں پر نمبر پلیٹ کا نہ ہونا یا غیر معیاری یا فینسی پلیٹس کا استعمال گاڑی کی رجسٹریشن کا نہ ہونا ڈرائیونگ لائسنس کا نہ ہونا موٹر سائیکل سوار اور پیچھے بیٹھنے والے افراد کا ہیلمٹ نہ پہننا کے جرم میں یہ تمام موٹرسائیکل ضبط ہوگئی ہیں، شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں۔ #karachi #trafficrules #malir #police #trafficpolice
🙏 1

Comments