
Muslim Defence & Media Cell
June 3, 2025 at 12:49 PM
بہت ہی مختصر بات۔۔۔۔ سترہ سالہ ٹک ٹاکر کا قتل افسوسناک ہے۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ قاتل کو ضرور سزا ملنی چاہیے۔۔۔۔
یاد رکھئے کہ اس قتل کو بغیر ثبوت غیرت اور مذہبی قتل کا رنگ دینا بھی افسوسناک ہے۔۔۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق قتل ایک ٹک ٹاکر نے ہی کیا ہے جس کی دوستی کی درخواست مقتولہ ٹک ٹاکر نے ٹھکرا دی۔۔۔ سارے تبصرے غیرت اور مذہب کے نام پر قتل پر کیوں ہو رہے ہیں جبکہ اس قتل کا غیرت یا مذہب کے نام پہ قتل سے کوئی تعلق ہی نہیں!
کہیں "اپنا کھانا خود گرم کر لو" مافیہ تو سرگرم نہیں ہو گیا؟ کہیں آپ انجانے میں کوئی غلط پیغام تو نہیں پھیلا رہے؟
مکمل سوچئے! ہوش قائم رکھئے!