
Muslim Defence & Media Cell
113 subscribers
About Muslim Defence & Media Cell
Spreading Aware in the light of Quran & Sunnah 🕋
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

بہت ہی مختصر بات۔۔۔۔ سترہ سالہ ٹک ٹاکر کا قتل افسوسناک ہے۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ قاتل کو ضرور سزا ملنی چاہیے۔۔۔۔ یاد رکھئے کہ اس قتل کو بغیر ثبوت غیرت اور مذہبی قتل کا رنگ دینا بھی افسوسناک ہے۔۔۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق قتل ایک ٹک ٹاکر نے ہی کیا ہے جس کی دوستی کی درخواست مقتولہ ٹک ٹاکر نے ٹھکرا دی۔۔۔ سارے تبصرے غیرت اور مذہب کے نام پر قتل پر کیوں ہو رہے ہیں جبکہ اس قتل کا غیرت یا مذہب کے نام پہ قتل سے کوئی تعلق ہی نہیں! کہیں "اپنا کھانا خود گرم کر لو" مافیہ تو سرگرم نہیں ہو گیا؟ کہیں آپ انجانے میں کوئی غلط پیغام تو نہیں پھیلا رہے؟ مکمل سوچئے! ہوش قائم رکھئے!

دعوت اسلامی کے کچھ اہم شعبہ جات کے نمبرز


اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ہمارے قریبی دوست مسلکی ساتھی *سید شعیب حسین* کے چھوٹے صاحبزادے سید اسد رضا عطاری عمر 6 ماہ تقریباً ہسپتال میں ICU میں داخل ہیں، ڈاکٹرز کا کہنا ہے انہیں وینٹیلیٹر پر شفٹ کرنا ہوگا دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔ فوری طور پر 50 ہزار کی رقم کی ضرورت ہے ہسپتال کے اخراجات کے لیئے آنلائین عطیات کے لیئے Jazz Cash / EasyPaisa Mehran Ghuznavi 0311-2937052 Require Amount 50,000 Arrange 15000 Remaining 35000

الحمدللہ کثیرا 💛 اللہ نے یہ دن دیکھنا نصیب کیا۔
