
Muslim Defence & Media Cell
June 4, 2025 at 09:01 PM
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ہمارے قریبی دوست مسلکی ساتھی
*سید شعیب حسین* کے چھوٹے صاحبزادے
سید اسد رضا عطاری عمر 6 ماہ تقریباً
ہسپتال میں ICU میں داخل ہیں،
ڈاکٹرز کا کہنا ہے انہیں وینٹیلیٹر پر شفٹ کرنا ہوگا دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔
فوری طور پر 50 ہزار کی رقم کی ضرورت ہے ہسپتال کے اخراجات کے لیئے
آنلائین عطیات کے لیئے
Jazz Cash / EasyPaisa
Mehran Ghuznavi
0311-2937052
Require Amount 50,000
Arrange 15000
Remaining 35000