𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 16, 2025 at 01:51 PM
💙💫✍🏻. ‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ* *سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور* *عدالت نے تھانہ شادمان نزر آتش کیس میں عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرنے کا حکم* *عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم* *انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر گل نے فیصلہ سنایا۔* *عمر سرفراز چیمہ کے وکیل حسن یوسف شاہ دلائل کیلئے پیش ہوئے* *عمر سرفراز چیمہ نے جیل ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔* *مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو*** ✍🏻💫💙
👍 😮 4

Comments