
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 05:17 AM
❤️💫✍🏻1995میں بھی امریکا اور اسرائیل چیخ رہے تھے: "ایران ایٹم بم بنا رہا ہے!"
تین دہائیاں گزر گئیں، نہ بم آیا نہ ثبوت۔
پھر عراق پر بھی یہی جھوٹ بولا، اور ملک کا نقشہ بدل دیا۔
امریکا کی تاریخ؟
جھوٹ، سازش اور تباہی کا عالمی نصاب یے!
✍🏻💫❤️

👍
❤️
3