
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 06:29 AM
💙💫✍🏻۔ امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس ،اٹارنی جنرل آفس کی حکومتی جواب جمع کروانے کے لیے عدالت سے دس روز کی مہلت کی استدعا، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی ایک ہفتے کی وقت دینے کی استدعا منظور کرلی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو*
✍🏻💫💙
😢
😮
2