
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 06:29 AM
💙💫✍🏻۔ میں ججز تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان کا وکلاء سے دلچسپ مکالمہ !*
*" زوالفقار علی بھٹو کیس میں ججز وکلاء کو کہتے رہے جلدی دلائل مکمل کر لیں، تاخیر نہ کریں،وکلاء کے طویل دلائل کے سبب کیس تاخیر کا شکار ہوتا رہا اور ججز ریٹائر ہوتے رہے، جو فیصلہ آیا وہ ہمارے سامنے ہے ! لہذا آپ بھی موجودہ کیس میں اپنے دلائل کو جلد مکمل کر لیں"*
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو*
✍🏻💫💙
👍
😮
2