
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 06:35 AM
💙💫✍🏻🌹جہاں صدر مملکت کو معیاد طے کرنے کا آئین میں لکھ دیا جائے وہاں اختیار ہوگا، امجد پرویز_*
*_14 ججز چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا، جسٹس نعیم اختر افغان_*
*_سمری پر عام آدمی نے نہیں بلکہ ججز نے رائے دی، امجد پرویز_*
*_ججز صاحبان آئین و قانون سے بخوبی آگاہ ہوتے ہیں، امجد پرویز_*
*_جہاں چیف جسٹس ہائی کورٹ کو اضافی جج کی ضرورت ہو اس کے لیے مدت کا زکر ہے، امجد پرویز_*
*_ٹرانسفر مستقل ہوتی ہے، امجد پرویز_*
*_Such Period اور During Period_*
*_میں کیا فرق ہے، جسٹس شکیل احمد_*
*_Such Period_*
*_میں مدت کا زکر ہوتا ہے، امجد پرویز_*
*_During the Period_*
*_کا مطلب ٹرانسفر مستقل ہوگی_ ، _امجد پرویز_*
*_شکر ہے آپ نے یہ نہیں کہہ دیا During the Period سے مراد انتقال تک ٹرانسفر ہے، جسٹس نعیم اختر افغان_*
*_ٹرانسفر کے عمل میں سمری میں کہیں بھی پبلک انٹرسٹ کا لفظ نہیں لکھا ہوا، جسٹس شکیل احمد_*
*_آرٹیکل 200 میں پبلک انٹرسٹ لکھا ہوا ہی نہیں ہے، امجد پرویز_*
*_ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کے دلائل مکمل_*
*_بانی پی ٹی آئی کے وکیل ادریس اشرف کے دلائل شروع_*
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو*
✍🏻💫💙
👍
2