𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 07:45 AM
💙💫✍🏻 انگریز تو چلے گئے، مگر وہ قوانین چھوڑ گئے جن سے وہ غلاموں کو قابو میں رکھتے تھے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ان آمریت زدہ قوانین کو ختم کرنے کے بجائے، آج 26ویں اور 27ویں ترمیم جیسے قوانین لائے جا رہے ہیں جو انگریزوں کے بنائے ہوئے کالے قوانین سے بھی زیادہ بدتر اور خطرناک ہیں! علیمہ خان کی لاہور ہائی کورٹ کے باہر گفتگو ⁦‪@Aleema_KhanPK *مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو* ✍🏻💫💙
👍 1

Comments