𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 07:50 AM
💙💫✍🏻 🚨‏سپریم کورٹ / ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کل نو بجے تک ملتوی* 🔷مزید پندرہ منٹ میں دلائل مکمل کر لوں گا، وکیل بانی پی ٹی آئی ادریس اشرف 🔷میں دس منٹ میں جواب الجواب دلائل مکمل کر لوں گا، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان 🔷منیراے ملک نے بھی جواب الجواب دلائل دینے ہیں، عدالت 🔷ٹھیک ہے،پھر ہو سکتا ہے کل ہی مختصر حکمنامہ جاری ہو جائے، جسٹس محمد علی مظہر مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ✍🏻💫💙
😂 1

Comments