𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 08:12 AM
💙💫✍🏻۔ ‏مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کے دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت جاری، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بنچ سماعت کر رہا ہے. پی ٹی آئی کی کنول شوزب کے وکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں اور کارروائی براہِ راست دکھائی جا رہی ہے* *مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو* ✍🏻💫💙
😂 😮 2

Comments