
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 08:14 AM
💙💫✍🏻 آپ (ججز) یہاں پر تحریک انصاف کو ریلیف کے لیے ہی نہیں بلکہ عوام پاکستان کے ساتھ انصاف کے لیے بھی بیٹھے ہیں ۔ آپ ( جسٹس امین الدین) کا ویو الگ ہے لیکن 8 ججز نے عوام کی منشاء کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو*
✍🏻💫💙
❤️
👍
3