
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 08:23 AM
💙💫✍🏻. پاکستان میں ہر 10 سے بارہ سال بعد قانون سے چھیڑ چھاڑ ہوتی ہے پھر اس چھیڑ چھاڑ کو درست کرنے کے لیے عدالت کا ہی دروازہ کھٹکھٹایا جاتا ہے 1955 میں گورنر جنرل غلام محمد نے اسمبلی تحلیل کر دی جس پر جسٹس منیر نے یوسف پٹیل کے کیس میں کہا کہ گورنر جنرل کے پاس کوئی اختیار نہیں تھا کہ وہ اسمبلی تحلیل کرتا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
*
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو*
✍🏻💫💙
👍
2