
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 08:24 AM
💙💫✍🏻. جنہوں نے SIC جوائن کی ان سے کسی نے نہیں پوچھا کہ کیوں جوائن کی ۔ حاجی امین الدین
اس سوال کا جواب 8 رکنی بینچ دے چکا ہے کہ حالات ہی ایسے پیدا کر دیے گئے تھے کہ SIC جوائن کرنا تھا کیونکہ 3 دن کا وقت تھا ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو*
✍🏻💫💙
❤️
3