
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 08:29 AM
💙💫✍🏻 پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ نے حلف لے لیا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی بحثیت مہمان خصوصی شرکت
آئی ایل ایف کے صوبائی صدر قاضی انور کی خواہش تھی وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو*
✍🏻💫💙
👍
1