
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 08:53 AM
💙💫✍🏻🚨دلچسپ مکالمہ !*
*ہم نے 13 جنوری کے فیصلے کے بعد دو بار درخواست دائر کی مگر واپس کر دی گئی، سلمان اکرم راجہ*
*پی ٹی آئی کی درخواست ججز نے واپس نہیں کی، جسٹس جمال مندوخیل*
*رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اہم عہدیدار ہے، سلمان اکرم راجہ*
*رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل ہو سکتی تھی، جسٹس جمال مندوخیل*
*اس وقت ہمیں بتایا گیا کہ انتخابات سے متعلق کوئی اپیل ابھی نہیں سنی جائے گی، سلمان اکرم راجہ*
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو*
✍🏻💫💙
👍
1