𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 09:13 AM
💙💫✍🏻۔ مخصوص نشستوں سے متعلق نظرِ ثانی اپیل پر آج کی سماعت دیکھی ہے حاجی یحییٰ آفریدی اور مندو خیل کے ریمارکس سن کر ایسے لگ رہا تھا جیسے جج نہیں بلکہ بُغض، حسد اور نفرت کا مارا کوئی بارہویں فیل جرنیل بول رہا ہو بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے پوری کوشش کی کہ عسکری ججز کو پاکستان کا آئین پڑھایا جاسکے لیکن عسکری ججز بضد ہیں کہ پاکستان میں انصاف کا جو جنازہ قاضی فائز عیسیٰ نے پڑھایا تھا ہم اُس فوتگی کا چالیسواں کریں گے ہی کریں گے پاکستان کی عدالتیں کس قدر کنٹرولڈ ہیں اگر آپ نے آج کی سماعت دیکھی ہے تو آپکو اندازہ ہوگیا ہوگا، اگر نہیں دیکھی تو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاکر کسی بھی کیس کی براہِ راست سماعت دیکھ لیجئے، آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ پاکستانی عدالتیں کیسے جرنیلوں کا چکلہ بن چکی ہیں جس ریاست میں انصاف نہیں ہوتا وہ ریاست کبھی قائم نہیں رہ سکتی، مخصوص نشستیں عسکری حکومت کو دینے کے پیچھے منصوبہ یہ ہے کہ 26ویں غیر آئینی ترمیم کی طرح کی کئی اور غیر آئینی ترامیم لائی جائیں اور پاکستان کو قیامت تک کیلئے مفلوج بنا کر پاکستانی عوام کو غلام بنا دیا جائے اس ملک کی قسمت کا فیصلہ اگر کبھی ہونا بھی ہے تو سڑکوں پر ہونا ہے، محلات سے عسکری دہشت گردوں کو گھسیٹ کر ہونا ہے، عدالتوں سے انصاف بھول جائیں *مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تِمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو** ✍🏻💫💙
😢 1

Comments